ڈپٹی کمشنر قصور محمد آصف رضا کی ہدایات پر مون سون کے تیسرے اسپیل کے دوران ضلعی انتظامیہ قصور مکمل طور پر متحرک ہے۔ متعلقہ محکموں کی ٹیمیں فیلڈ میں موجود ہیں اور نشیبی علاقوں سے بارش کے پانی کی بروقت نکاسی کو یقینی بنانے کے لیے مسلسل کام کر رہی ہیں۔
- Log in to post comments